- Security checking is mandatory for all visitors who wish to enter the gallery and will include checking of all bags and other belongings.
- Children under 12 must be accompanied by parents and/or guardians.
- Any kind of weapon, harmful material/accessories, pocket knife, scissors, blades etc are not allowed within gallery premises.
- Writing material of all types is not allowed.
- Smoking is strictly prohibited inside the gallery.
- Edibles are not allowed inside the gallery and visitors are not allowed to consume food and drink inside the gallery.
- Please do not touch gallery displays.
- To ensure smooth functioning of the gallery, no visitor will be allowed half an hour before closing.
- For school visits, at least one teacher for a group of every 20 students is recommended.
- Mobile Selfie Stick is not allowed inside the gallery premises.
- Professional Photoshoots inside gallery premises are not allowed.
- Cameras with tripods, mono-pods, cameras having multiple lenses, flash lights and photography bags are not allowed inside the gallery premises.
- Panorama Photo, Live Photo and Video Calling are strictly prohibited inside the gallery.
- In the event of an emergency, please use the nearest exit and follow instructions of the gallery staff.
- Visitors are requested to take care of their personal belongings. Gallery authorities are not responsible in case of any loss.
- To inquire about lost items or to return a found item, please visit the Reception Desk.
- Gallery parking lot can only be used by gallery visitors and other authorized vehicles. Parking is not allowed after gallery timings.
Visitor Instructions
وزیٹرز کےلیے ہدایات
- سیکیورٹی چیکنگ بشمول تمام بیگوں اوردیگر سامان کی جانچ پڑتال تمام وزیٹرز پر لازمی ہوگی۔
- 12سال سے کم عمر بچوں کا اپنے والدین یا سرپرست کے ساتھ ہونا ضروری ہے۔
- کسی قسم کے ہتھیار، نقصان دہ مواد/لوازمات، چاقو، قینچی، بلیڈ وغیرہ کی گیلری کے احاطے میں لانے کی اجازت نہیں۔
- گیلری میں لِکھائی کا ہر طرح کا سامان لانے کی ممانعت ہے۔
- گیلری کے اندر تمباکو نوشی سختی سے ممنوع ہے۔
- گیلری میں کھانے پینے کی اشیاء باہر سے لانے کی اجازت نہیں ہے۔
- برائے مہربانی گیلری کے کسی ڈسپلے کو ہاتھ مت لگا ئیں۔
- گیلری کی بہتر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے کسی بھی وزیٹر کو گیلری بند ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے گیلری میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
- سکول کے وِزٹ کے لیے20 طالب علموں کے گروپ کے ساتھ کم از کم ایک استاد کے ہمراہ ہونے کی درخواست ہے۔
- موبائل فون کی سیلفی اسٹک گیلری میں لانا ممنوع ہے۔
- گیلری کے اندر پروفیشنل فوٹو شوٹ کی ہرگزاجازت نہیں ہے۔
- گیلری کی حدود میں کیمروں کے ٹرائی پوڈ، مونو پوڈ، ایک سے زائد لینز، فلیش لائٹس اور فوٹو گرافی بیگ لانے کی ا جازت نہیں ہے۔
- گیلری میں پینوراما فوٹو، لائیو فوٹواور ویڈیو کال کرنا سختی سے منع ہے۔
- براہِ کرم ایمرجنسی کی صورت میں قریبی دروازے سے باہر نکلیں اور گیلری کے عملے کی ہدایات پر عمل کریں۔
- وزیٹرز سے درخواست ہے کہ اپنے سامان کا خیال رکھیں۔ چوری ہونے کی صورت میں گیلری انتظامیہ ذمہ دار نہیں ہوگی۔
- گم شدہ اشیاء کے بارے میں پتہ کرنے یا لوٹانے کیلئے براہِ کرم ریسیپشن ڈیسک سے رجوع کریں۔
- گیلری کی پارکنگ صرف گیلری کے وزیٹرز اور دیگر مجازگاڑیوں کو استعمال کرنے کی اجازت ہے۔گیلری بند ہونے کے بعد پارکنگ کی اجازت نہیں ہے۔